• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 6افراد زخمی ہو گئے، شاہ لطیف کے علاقے عبداللہ گوٹھ ماشاءاللہ ہوٹل کے قریب جھگڑے کے دوران فائرنگ سے بچے سمیت 3افراد 10سالہ عطااللہ ،24سالہ عنایت ،28سالہ رحمت ،اتحاد ٹاؤن کے علاقے محمد خان کالونی مبارک مسجد کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 6سالہ بچہ ریحان احمد ، سہراب گوٹھ کے علاقے نیو کراچی لاسی گوٹھ بسم اللہ مسجد کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 4سالہ بچہ علی رضا ، ڈرگ روڈ کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 17سالہ اینجل ولد ظفر مسیح زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین