پشاور(این این آئی)ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔