• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کیخلاف تحقیقات شروع

پشاور(این این آئی)ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔
تازہ ترین