• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری ،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری ، ایم اے عربی پارٹ ون سپلیمنٹری ،ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری ، ایم اے اردو پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم اے انگلش پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری اور ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تازہ ترین