• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان کل چین کے دورے پر جائینگے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان کل 25 اپریل کو چین کے دورے پر جائیں گے۔ اس دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان 28اپریل کو ایف ٹی اے ٹو پر دستخط ہوں گے۔ ذرائع کے مطا بق پاکستان اور چین نے 75فیصد ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی فری رسائی پر اتفاق کیاہے ۔ چین نے پاکستان کو 313اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینے پر اتفاق کیا ہے ۔
تازہ ترین