آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ عالمی مسائل سے نمٹنے کے لیے عالمی حل درکار ہے۔

جنرل اسمبلی میں بین الاقوامی تعلقات اور پرُامن سفارت کاری پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم رکھنا اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کو نظرانداز کرنا عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔

ملیحہ لودھی نے یہ بھی کہا کہ یک طرفہ اقدامات بے امنی اور عالمی انتشار کا باعث بنیں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں