• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں صدر پیوٹن اور شمالی کوریا کے لیڈرکم جونگ اُن کی ملاقات ہوئی۔


روس کے دورے پر آ ئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان روسی شہر ولادی ووستوک میں ملاقات ہوئی۔

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا روسہ صدر سے ملاقات میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا روس کے ساتھ روایتی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے ۔

روسی صدر نے کہا کہ روس جزیرہ نما کوریا میں مثبت پیش رفت پر تعاون کرنا چاہتا ہے اور کم جونگ ان روس کے دورے سے جزیرہ نماکوریا کی صورتحال کے حل میں مدد ملے گی ۔

پیوٹن نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کیلئے دونوں ملکوں کو معاشی تعلقات کی بہتری کیلئے مزید کام کرنا ہے ۔ 

تازہ ترین