• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویتنام میں ایک تیز رفتار گاڑی سیدھی کیفے میں جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کارڈرئیور کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا جس میں ریسٹورنٹ میں موجودایک نوجوان زد میں آنے سے بال بال بچا جبکہ دیگر افراد بالکل محفوظ رہے۔

دوسری جانب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گاڑی نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ کیفے کا نقصان کرنے پر بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔

تازہ ترین