آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ19؍ ذوالحجہ 1440ھ 21؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔

لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید