• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سحری کا مستحب وقت…!

سوال:۔سحری کا مستحب وقت کیا ہے؟(شہلا الیاس،حیدرآباد)

جواب: سحری کا مستحب وقت رات کا آخری چھٹا حصہ ہے،مثلاً بارہ گھنٹوں کی رات ہے تو آخری دو گھنٹو ں میں سحری کھانا زیادہ ثواب کا باعث ہے۔

تازہ ترین