• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

نابالغ کے پیچھے تراویح…!

سوال:۔ میرے بیٹے نے اس سال حفظ قرآن کیا ہے اور ہم سب کی چاہت ہے کہ گھر میں ان کے پیچھے تراویح پڑھیں، جس میں ان کی والدہ اور بہنیں بھی شریک ہوں ،مگر بیٹے کی عمر بارہ سال ہے اور تاحال وہ بالغ نہیں ہے، کیا اس کے پیچھے تراویح کی جماعت ہوسکتی ہے؟

جواب:۔ بالغ شخص کی نابالغ کے پیچھے تراویح نہیں ہوتی ،اس لیے بچے کی بلوغت کا انتظار کیجیے۔

تازہ ترین