• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا ریت کے ٹیلوں پر سینڈ بورڈنگ کامظاہرہ


منچلے نوجوان نے ریت کے ٹیلوں پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

کرتب بازی کے شوقینCristian Calcagnoنامی نوجوان نے اپنے ایڈونچر کیلئے چلی کے شہر Iquiqueکے ریگستان کا انتخاب کیا اورریتیلے ٹریک پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین