• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں فوڈ فیسٹیول سے قبل شاندار لائٹ شو کا انعقاد


چین کے شہر ہانگژو میں فوڈ فیسٹیول سے قبل 3Dپروجیکشن اور لائٹ شو کاانعقاد کیا گیا۔

اس لائٹ شو اور تھری ڈی پروجیکشن نے شہر کی مختلف عمارتوں کو دلفریب رنگوں میں نہلا دیا۔تھری ڈی پروجیکشن کے اس مظاہرے کے دوران یہ عمارتیں مقامی افراداور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

واضح رہے کہ 15مئی سے شروع ہونے والے Asian Cuisine Festivalمیں مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔

تازہ ترین