• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق


کابل (جنگ نیوز )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پارلیمنٹ کی مشیر خاتون صحافی جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی مینا مینگل کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ دفتر واپس جارہی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی افغان پارلیمنٹ کی کلچرل مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی تھیں۔

تازہ ترین