• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر طانیہ میں ہو نے والے ایک منفرد مقابلے میں شر یک افراد کی آنکھوں سےآنسو اور کا نو ں سے دھواں نکلنے لگا کیونکہ یہ مقابلہ تھا مرچیں چبانے کا۔

برطانوی قصبے Eastnor میں منعقد ہونیوالے اس دلچسپ مگر مشکل مقابلے میں شرکاء نے مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کیا۔


اس مقابلے میں برطانیہ کے مختلف حصوں سے خصوصی طور پر منگوائی گئی دنیا کی تیز ترین مرچوں کا استعمال کیا گیا تھا۔

لا ل، ہر ی اور پیلی مر چیں چبا نے کے مقابلے کی ابتدا ء تو ہلکی مرچ سے ہو ئی لیکن ایک کے بعد ایک تیز مر چ سامنے لائی گئی جنہیں کھاتے ہی شرکاء ایک ایک کرکے مقابلے سے باہر ہونے لگے۔

مقابلے کے آخر میں راکٹ رون نامی شخص نے تمام مرچیں کھاکر جیت اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین