• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن (جنگ نیوز /ایجنسیاں)امریکا کا کہنا ہے کہ وہ ایران سے جنگ نہیں چاہتا لیکن تہران پر دبائوڈالیں گے،دوسری طرف روس نے ایران کے 2015 کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے رد عمل کو قانونی قرار دیتے ہوئے اس کا دفاع کیا ہے جبکہ عراق میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ تمام غیر ضروری اور غیر ہنگامی اسٹاف کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔

تازہ ترین