آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ان سے یہ حلف قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے گزشتہ روزسپریم کورٹ کے تقریباتی ہال میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں سپریم کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے ججز،اٹارنی جنرل ،سینئر وکلاء اور سپریم کورٹ کے عملہ نے شرکت کی۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں