آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) جمعیت علماء اسلام (سمیع الحق گروپ) سے علیحدگی کے بعد مولانا محمد اجمل قادری نے اپنے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا سمیع الحق (مرحوم) نے دس سال قبل یہ شرط لگائی تھی کہ مولانا محمد اجمل قادری 10سال تک جے یو آئی کے کسی بھی عہدے پر کام نہیں کریں گے جب 10سال پورے ہونے لگے تو انہوں نے جے یو آئی (س) سے علیحدگی اختیار کر لی اور جے یو آئی کے نام سے ہی اپنی جماعت بنالی اب جمعیت علماء اسلام کے تین دھڑے ہوگئے ایک دھڑا مولانا فضل الرحمان کا بھی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں