• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عمر ایسوسی ایٹس نے الیکٹرک کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ آل راؤنڈر سہیل اختر نے 70رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد بولنگ میں بھی 3 وکٹ لے کر مین آف دی میچ قرار پائے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اسٹیٹ بینک کوہرایا۔عمر امین 67رنز کے ساتھ مین آف دی میچ رہے۔
تازہ ترین