• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں مصباح الحق کی صائمہ بلڈرز اورپاکستان کسٹمز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے میچ میں آغا اسٹیٹ نےسات وکٹ پر 158 رنز بنائے۔صائمہ بلڈرز 75 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ دوسرے میچ میں کے کے پینتھرز نے پاکستان کسٹمز کو 75رنز سے ہرادیا۔
تازہ ترین