• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ننھے بچوں کے درمیان سا ئیکل کی دلچسپ ریس


چین کے شہر Chongqing میں بچوں کے درمیان سائیکل کی دلچسپ سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔

بیلنس بائیک کورس نامی اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے240 بچوں نے حصہ لیا۔2پہیوں والی سائیکل کی اس دلچسپ ریس میں شرکت کرنے والے بچوں کی کم از کم عمر1سال جبکہ زیادہ سے زیادہ 2سال تھی۔

اس ریس میں بچوں نے اپنی رنگ بر نگی سا ئیکلوں کے ہمراہ شرکت کی جہاں ریس کا حصہ بننے والا تقریباً ہر بچہ اسے جیتنے کا خواہش مندتھا۔ اس دوران کئی ننھے بچے راستہ بھٹک کر روپڑے جنہیں چپ کرانے کیلئے والدین کو میدان میں آنا پڑا۔

تازہ ترین