• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر ا چی ( اسٹاف رپورٹر)ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ شر قی حلیم ا حمد نے معصو م بچی کو اغوا،زیادتی کے بعد قتل کر نے کے ملز م و حید احمد کو جرم ثا بت ہو نے پر عمر قید کی سز ا سنا تے ہو ئے 5 لا کھ ر و پے بطو ر جر ما نہ قصا ص،د یت کے طور پر مقتو لہ بچی کے ا ہل خا نہ کو د ینے کا حکم د یا،مجرن نے 5 مئی2012 کو گلشن ا قبا ل کے علا قے لیموں گو ٹھ سے معصو م بچی ( ا ر م عر ف ر ا نی ) کو بہلا پھسلا کر ا غو ا کیا ا و ر ز یا د تی کے بعد قتل کر کے بعد لا ش کنیز فا طمہ سو سا ئٹی میں لے جا کر و یران علا قہ میں پھینک کر فر ا ر ہو گیا تھا۔
تازہ ترین