• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریانکا چوپڑا کانز میلے کے بعد ایتھوپیا جا پہنچیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنے شوہر نک جونز کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول کی تقریب میں جلوے بکھیر کر اپنے کروڑ وں مداحوں کی توجہ حاصل کی۔


جس کے بعد اب وہ ایتھوپیا جا پہنچی ہیں۔یونیسیف کی سفیر کے طور پر دیگر عملے کے ساتھ ایتھوپیا پہنچنے والی پریانکا چوپڑا نے وہاں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔

مقامی اسکول میں منعقد ہونے والی تقریب میں وہ طلباء و طالبات میں گھل مل گئیں۔

تازہ ترین