• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹس،120مقدمات کے فیصلے،دومجرموں کو سزائے موت

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ملک بھر کی 110ماڈل کورٹس نے 21مئی کو قتل اور منشیات کے 120مقدمات کا فیصلہ سنایا، ڈی جی مانیٹرنگ سیل سہیل ناصر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قتل کے 52اور منشیات کے 68 مقد ما ت کا فیصلہ سنا کر زیرسماعت کیسوں میں کل 495گواہان کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے، دو مجرموں کو سزائے موت اور 17کو عمر قید جبکہ دیگر16 مجرموں کو کل 11سال7 ماہ چھ دن قید اور 34لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔
تازہ ترین