• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلہنوں کے روپ میں حسین ماڈلز کے ریمپ پر جلوے


اسپین کے شہر بارسلونامیں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے۔

اسپین کے شہربارسلونامیں برائیڈل فیشن ویک کا انعقاد کیا گیاجس میں اسپین سمیت مختلف ممالک سے شادی کے ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

دلہنوں کے روپ میں حسین ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

4روز تک جاری رہنے والے اس برائیڈل فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے برائیڈل ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ایونٹ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ڈیزائنرز کے کام کوبھی خوب سراہا۔

تازہ ترین