• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور میں رقص کرتے فوارے لوگوں کی توجہ کا مرکز


سنگاپور میں شاندارواٹر لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کامر کز بن گئے۔

مقامی گارڈن میں منعقد کیے جانے والے اس ایونٹ میں تالاب پر ایسے فوارے نصب کیے گئے ہیں جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو تفریح فراہم کر تے ہیں۔

اس شاندارواٹر اینڈ لائٹ شو سے لطف اندوز ہونے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔

تازہ ترین