• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ایشین گولڈمیڈلسٹ خاتون ایتھلیٹ ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام

نئی دہلی (جنگ نیوز) کھیلوں کے میدان میں بھارتیوں کی بے ایمانیاں دنیا پر عیاں ہورہی ہیں۔ گذشتہ ماہ ایشین چیمپئن شپ کی 800 میٹر ریس میں گولڈمیڈل جیتنے والی گومتی کا ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئی ہیں ۔ بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 سالہ ایتھلیٹ کو ممنوعہ ادویہ استعمال کرنے پر عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ ان کا بی سیمپل بھی مثبت رہا تو ان پر چار برس کی پابندی عائد کی جاسکتی ہے ۔

تازہ ترین