• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ مندرہ کے علاقے میں نامعلو م سنگدل ماں نے نومولود بچی کو کنوئیں میں پھینک دیاجو جاں بحق ہوگئی۔ حاجی دائود نے پولیس کو بتایاکہ کنوئیں میں ایک نومولود کی نعش نظر آرہی ہے جس پر ریسکیو 1122کو کال کر کے بلوایا گیا۔
تازہ ترین