آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

یونس ڈاگھا سیکریٹری خزانہ کے عہدے سے فارغ

سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگھا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونس ڈاگھا کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یونس ڈھاگا کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج بھی مل گیا

وفاقی حکومت نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو...

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران بلوچ کو یونس ڈھاگا کی جگہ نیا سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگا کو سیکریٹری خزانہ کے ساتھ سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج بھی دیا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید