• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک چھٹی جانیوالے ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرکے واپس نہ پہنچنے کاانکشاف

اسلام آباد(خصو صی نامہ نگار) 28روز بیرون ملک چھٹی جانے والے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سگلنگ سیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراعجازاحمدخان کے ملازمت پرواپس نہ پہنچنے کاانکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آبادزون محمدوصال فخر سلطان نے اعجازاحمدخان کی خدمات واپس کرنے کیلئے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرزکوخط بھجوادیا،اعجازاحمدخان کےخلاف انسانی سمگلنگ میں معاونت کے الزام میں کی گئی دوانکواریوں کی فائلیں بھی غائب پائی گئی ہیں ۔
تازہ ترین