• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ٞ) کیماڑی گلشن سکندر آبادعمر فاروق روڈگلی نمبر 30مکان نمبر 196سے تعفن اٹھنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اہل محلہ کے سامنے مکان کا دروازہ توڑ کر تلاشی لی تو کمرے سے 65سالہ عبداللہ جان کی تعفن زدہ لاش ملی جس کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔
تازہ ترین