• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کی جیل میں منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

جیل کی راہداری پر منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے دوران پروفیشنل ماڈلز نے قیدیوں کے تیار کردہ ملبوسات پیش کیے گئے۔

ان رنگ برنگے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے مرد اور خواتین ماڈلز نے جلوے بکھیرے۔ایونٹ کا انعقاد جیل انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا تھا جس کا مقصد قیدیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا تھا۔

تازہ ترین
تازہ ترین