برطانیہ: ذیابیطس کی روک تھام کرنے والی دوا تیار، لائسنس جاری
دنیا میں ذیا بیطس کے حوالے سے پہلی بڑی کامیابی ملی ہے اور اس کی روک تھام کرنے والی پہلی دوا کو برطانیہ میں منظوری مل گئی ہے۔ یہ ایک نہایت اہم دوا ہے جو کہ ٹائپ 1 ذیابیطس کی پیش قدمی کو سست کرتی ہے، اب اسے برطانیہ میں استعمال کا لائسنس دیدیا گیا ہے۔