• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برسٹل ( جنگ نیوز ) افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان کو 49 واں اوور شاداب خان سے کروانے پر شدید تنقید کا سامنا، ماہرین کا کہنا ہے کہ جب آخری اوورز میں گیند سوئنگ ہونے لگی تھی، اور وہاب ریاض کی بولنگ کے باعث میچ کسی حد تک پاکستان کے ہاتھ میں آگیا تھا تو 49 واں اوور کسی فاسٹ بولر سے کرانا چاہئے تھا۔
تازہ ترین