• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرانشاہ واقعے پر افغان میڈیا کی سنسنی پھیلانے کی کوشش

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے واقعے پر افغان میڈیا نے سنسنی پھیلانے کی کوشش کی۔

پژواک افغان نیوز نے پہلے غلط تصویر جاری کردی اور پھر معذرت کرلی۔

افغان میڈیا نے مظاہرے کی پروپیگنڈا تصویر دی تھی ،کسی اور واقعے کو آج سے جوڑ کر پروپیگنڈا کیا جارہا تھا ۔

تازہ ترین