• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سائوتھمٹن(نیوز ایجنسیز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پیر کو مزید دو وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ پیر کوپہلا مقابلہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دوسرے میچ میں انگلینڈ کو افغانستان کا چیلنج درپیش ہو گا، افغانی ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔
تازہ ترین