• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست پنسلوانیا میں ژالہ باری،آسمان سے برستے سینکڑوں بیس بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

پنسلوانیا کی مختلف کاؤنٹی میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی، لوگ آسمان سے گرتی بیس بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین