• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی ممالک میں پاکستانی ویزے کی آئن لائن سہولت

فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزےکی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔

حکومت پاکستان کی طرف سے ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے ٹورازم کے فروغ کےلیے غیر ملکی سیاحوں کو آن لائن وزیر پالیسی پر عملدر آمد کرتے ہوئے فرانس سمیت یورپی ممالک میں آن لائن ویزے کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔

جس کا فرانسیسی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے والے ٹوراپرٹرز نے خیرمقدم کیا ہے۔

تازہ ترین