کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء میں پاکستان اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کھاگیا۔
میچ میں پاکستانی بیٹسمینوں کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، جس پر شائقین کرکٹ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ایران نے ملک کے انفرا اسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کرتا ہے یا مذاکرات پاکستان دونوں کے لیے تیار ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی) نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا۔
بالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول اور اکشے کمار نے متعدد ہٹ فلموں میں اکٹھے کام کیا ہے جن میں ہیرا پھیری، ویلکم، او ایم جی! او مائی گوڈ اور دیگر کئی شامل ہیں۔
کینیڈا کی وزارتِ عظمٰی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ آج صبح نو بجے سے رات نو بجے تک کینیڈا کے ووٹرز فیصلہ کریں گے، جن کی کل تعداد دو کروڑ 76 لاکھ 42 ہزار ہے۔
پاکستانی اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ افواج پاکستان اکیلی نہیں اس کے ساتھ 25 کڑور عوام ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہمیں ڈرائیں نہیں ہم سے ڈریں۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانا بھارت کا پرانا وتیرہ ہے۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ امید یہی ہے کہ پاک بھارت کشیدگی ختم ہوجائے، امریکی ٹیرف کے معاملے میں بھی پاکستان کو کوئی دھچکا نہیں لگے گا۔
لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز کے مقدمہ میں عدالت نے ملزم علی حسن کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کشمیری شہری نے کہا کہ ہمارے مذہب میں کسی بے گناہ کو قتل کرنا پوری انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔