• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجہ بیٹسمینوں کی پرفارمنس پر مایوس

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ٹیم کی ایسی بیٹنگ پرفارمنس پر کیسے ردعمل دیا جائے، اُنہیں سپورٹ کروں یا تنقید۔


رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک لینتھ پر شارٹ بال کے خلاف جس طرح بیٹنگ کی اُسے دیکھ کر مایوسی ہوئی۔

تازہ ترین