• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاب ریاض کا زوردار چھکا، پاکستانی مداح نے کیچ کیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمعہ کو ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچ کو دیکھنے کے لیے جانے والے ایک پاکستانی نژاد کرکٹ فین کے لیے ایک اہم موقع اس وقت آیا۔

بشکریہ آئی سی سی۔


جب پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض نے ایک زور دار شارٹ مارا اور گیند  بائونڈری لائن سے کافی اوپر سے گزر کر شائقین کے درمیان پہنچ گئی ۔

جہاں مذکورہ بالا کرکٹ فین طاہر نے اسے کیچ کیااور اردگرد موجود شائقین کافی محظوظ ہوئےتاہم وہاب ریاض کا یہ بلندوبالا شارٹ چھکا تھا۔

تازہ ترین