• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، لیون میں دھماکہ کرنے والے ملزم دعش کے کارندے نکلے

گذشتہ ہفتے فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکہ خیز مواد استعمال کرکے 13افراد زخمی کرنے والا ملزم دعش تنظم کے کارندےنکلے ۔

پولیس نے ملزم کے گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے ساتھ دیگر افراد کو بھی گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے سیکورٹی کیمرے کی مدد سے اس مشکوک شخص کو گرفتار کیا۔

شکوک شخص دھماکے کے مقام پر سائیکل پر آیا اور ایک مشہور بیکری کے باہر تھیلا رکھ کر چلا گیا تھا۔

خیال ہے کہ دھماکا اسی بیگ میں ہوا، دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور وزیر داخلہ نے واقعہ کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔


تازہ ترین