• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورخاص(نامہ نگار) میرپور خاص شہر کے ایک کاروباری علاقہ میں خواجہ سراؤں کا ایک گروپ اپنے مخصوص انداز میں بھیک مانگ رہا تھا،اس دوران خواجہ سرا ؤں کا دوسرا گروپ وہاں آکر بھیک مانگنے لگا،جس پر ایک دوسر کے علاقے میں بھیک مانگنے پر دونوں گروپ الجھ گئے اور مبینہ طور مخصوص تالی اور ڈھولک کی تھاپ پر ایک دوسر ے پر گھونسوں اور لاتوں سے حملہ کردیا،جس پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اور انہوں نے بیچ بچاؤ کرادیا،بعد میں دونوں گروپ تھانےپہنچ گئے،جہاں معاملہ رفع دفع کرادیا گیا۔
تازہ ترین