• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سول اداروں کی مکمل تباہی کا دعوٰی کردیا۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ادارے کا جائزہ لیں پتا چلےگا اقربا پروری کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ایک دو سالوں میں ان اداروں میں بہتری کی کوئی توقع نہیں۔ وزیراعظم ریزہ ریزہ نظام کو کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہحکومت کہیں نہیں جارہی، پارٹی میں بھی کوئی اختلاف نہیں،اتفاق رائے ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کوکامیاب ہونا ہے توعمران خان کی کامیابی ضروری ہے۔

تازہ ترین