• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کے خلاف ریفرنس کے دعووں کو وزارت قانون نے مسترد کردیا

وزارت قانون نے ایک اور جج کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کے دعووں کو مسترد کردیا۔

ترجمان وزارت قانون کاکہنا ہے کہ کسی اور جج کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا۔

وزرات قانون نے کہا کہ کچھ اخبارات میں اس حوالے سے چھپنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ من گھڑت خبروں کے ذریعے بلا وجہ متنازع صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین