چین میں پولیس اہلکاروں نے تالاب میں پھنسے ایک ننھے ہاتھی کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
یہ مناظرچین کے جنگلات میں دیکھے گئے جب ننھا ہاتھی چہل قدمی کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ راستے میں آنے والے کیچڑ زدہ تالاب پر نظر نہ پڑی اورہاتھی اُس میں گر گیا۔
مشکل میں گھرے ہاتھی کوایک پولیس اہلکار نے دیکھا کو فوراََ ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا اور انکے ساتھ مل کر بحفاظت ننھے ہاتھی کو باہر نکال لیا۔