روس میں چوروں نے انوکھی چوری کی واردات کی جس میں وہ23میٹر طویل ریل برج ہی لے اڑے۔
چوروں نے فن لینڈ کی سرحد کےنزدیک دریائے امبا پر بنے برج کا 56ٹن لوہا چرانے کے لیے برج کا پورا ڈھانچہ ہی چرا لیا۔
اس انوکھی چوری کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔
برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا کہ یہ واقعہ ’بڑھتی ہوئی روسی جارحیت کی ایک اور مثال‘ ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
امریکی محکمۂ خارجہ نے سفارتخانوں میں پرائیڈ اور بلیک لائیوز میٹر پرچم لہرانے پر بھی پابندی لگادی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کیلئے اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔
امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز افراد کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگادی۔
امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، 19ہزار افراد کو انخلا کا حکم دیدیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا تھا کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے سنتالیس ویں صدر ہیں۔
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اپنے ہی صدر کے اعلان کیخلاف بیان دے دیا
اقوام متحدہ میں روسی سفیر کا کہنا ہے کہ دیکھنا ہے صدر ٹرمپ کا یوکرین جنگ خاتمے کا مطلب کیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔
پی ایف یو جے نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ترمیمی بل کو فوراً واپس لیا جائے۔
کراچی میں جاری قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز سابق عالمی چیمپئن احسن رمضان کو شکست ہوگئی ۔
لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 8 کروڑ سے زائد کےخریداری ٹینڈروں کی رسیدیں موجود نہیں، کوالٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے 2 کروڑ 12 لاکھ کے کیمرے خریدے گئے۔
نمبر ون سیڈڈ کھلاڑی اٹلی کے جینک سنر آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں بھی معلوم تھا پی ٹی آئی کے کیا مطالبات آنے والے ہیں، معلوم ہونے کے باوجود ہم نے ان کے مطالبات کا انتظار کیا۔