نیب کی ٹیم سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لیئے زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئی۔
زرداری ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور اس نے زرداری ہاؤس کے اطراف کے راستے سیل کردیے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں...
زرداری ہاؤس آنے والی مرکزی سڑک بھی سیل کر دی گئی ہے۔
حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا۔
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کیا ہے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سندھ اجلاس میں صوبائی محکمہ صحت 6 ارب کا آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرسکا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نےآسٹریلیا کےسابق فاسٹ بولرشان ٹیٹ کوبولنگ کوچ مقرر کردیا۔
امریکہ چین ٹیرف تنازع کی شدت کم ہونے پر امریکی حصص بازارمیں تیزی آگئی۔
آئی ایس پی آر نے معرکہ حق 22 اپریل سے 10 مئی 2025 کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عسکری تنازع "معرکۂ حق" کے تحت، بھارتی فوج کے بزدلانہ حملوں کے ردعمل میں کیا گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے رہنما غیر متزلزل ہیں، امریکا نے بہت مدد کی، انکا مزید کہنا تھا کہ امریکا، پاکستان اور بھارت کی تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی۔ کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چھٹیوں پر پابندی چیف منسٹر سیکریٹریٹ، چیف سیکریٹری آفس، محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی میں لگائی گئی ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف، مرحوم سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے گھر گئے جہاں انھوں نے لواحقین سے پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔
قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان پاکستانی افواج کو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور جرأت پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہے،
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ روز جام گوٹھ میں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کیا، ملزم نے مقتولہ کی 8 سال کی بیٹی کو اغواء کر لیا تھا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔
دنیا کے مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، وہ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کےلیے کوشاں ہیں۔
اتوار کی رات ڈی جی آئی ایس پی آر کی فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کے دوران جب ’دی سائلنٹ گائے‘ نے بولنا شروع کیا تو اچھے اچھوں کی بولتی بند ہوگئی۔