• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم سی کے ملازم کی گرفتاری قابل مذمت ہے، پیپلز یونائیٹڈ ورکرز یونین

کراچی(پ ر) پیپلزیونائیٹڈ ورکرز یونین کی طرف سے ڈی ایم سی کے ملازم شریف بلوچ کی بہیمانہ گرفتاری کیخلاف ڈی ایم سی سائوتھ کے ملازمین نے شدید مذمت کی گئی ہے، شریف بلوچ ڈی ایم سی سائوتھ میں اپنی ڈیوٹی کے فرائض بخوبی انجام دے رہا تھا مگرپولیس کی طرف سے دوبارہ ان کے گھرچادر اور چار دیواری کی عزت کو پامال کرکے انہیں گرفتار کیا گیااور جھوٹی ایف آئی آر بناکر اس کی گرفتاری دعا ہوٹل کی اطراف سے ظاہر کی گئی ہے ۔
تازہ ترین