چینی صدر شی جن پنگ کی 66ویں سالگرہ پر تقریب کا اہتمام کیاگیا۔
چینی صدر شی جن پنگ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں شریک روسی صدر نے چینی صدر کو آئسکریم کا تحفہ پیش کیا۔
تقریب میں پھولوں سےسجا کیک بھی موجود تھا ۔
یونیورسٹی آف بریڈفورڈ کے عملے نے کورسز بند کرنے اور ملازمتوں میں کٹوتیوں کے خلاف تعلیمی سال کے آغاز پر مزید 10 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا مطالبہ ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے۔
بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گارگ سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کرنے کے دوران چل بسے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی۔
چیف انجینئر کے ایم سی نے جی ایم پی آئی ڈی سی ایل کو خط لکھ کر آگاہ دیا.
عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ خادم الحرمین شریفین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کا تحفظ کرے گا
شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے تاریخی اور اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ دوحہ میں ہنگامی اسلامی سربراہی اجلاس میں 50 سے زائد اسلامی ممالک نے شرکت کی۔
افغانستان میں فروری سے طالبان کی حراست میں موجود برطانوی جوڑے باربی اور پیٹر رینالڈز کو رہا کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنے میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے خلاف سخت بیان کے بعد لندن کے میئر، صادق خان نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کو شنگھائی کی طرز پر جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانا چاہتے ہیں۔
برطانیہ سے امریکا واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی آنے کی وجہ سے لندن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔